بم[3]

( بَم[3] )
{ بَم }
( انگریزی )

تفصیلات


Bomb  بَم

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٧٢ء میں 'مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : بَموں [بَموں (واؤ مجہول)]
١ - گولے بارود تیزاب اور مہلک آہنی اسلحہ سے بھرا ہوا گولا جو عموماً جنگ میں ہوائی جہاز کے ذریعے زمین پر پھینکا جاتا ہے اور جو دھماکے کے ساتھ پھٹ کر لوگوں کو زخمی اور ہلاک اور عمارتوں وغیرہ کو برباد کر دیتا ہے؛ بھک سے اڑ جانے والے مادے سے بھرا ہوا گولا۔
'یہ کتب خانہ گزشتہ جنگ میں بموں سے تباہ ہو گیا تھا۔"      ( ١٩٥٢ء، امن کے منصوبے، ٤٣ )
  • bomb