مذاق جبہ سائی

( مَذاقِ جَبْہَ سائی )
{ مَذا + قے + جَب + ہَہ + سا + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق۔