مذاق طبع

( مَذاقِ طَبْع )
{ مَذا + قے + طَبْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - طبیعت کا رجحان یا میلان، ذوق طبع۔