مذاق گفتار

( مَذاقِ گُفْتار )
{ مَذا + قے + گُف + تار }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بات کرنے کا شوق، بولنے اور گفتگو کرنے کی تمنا۔