مذاقاً

( مَذاقاً )
{ مَذا + قَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ہنسی مذاق سے، دل لگی سے، مذاق میں، ٹھٹھول سے۔