مذاقیہ

( مَذاقِیَہ )
{ مَذا + قِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہنسی مذاق کرنے والا، ظریف، دل لگی باز۔
  • Of fine taste
  • of nice perception;  witty
  • humorous;  a man of fine taste