مذکورالذکر

( مَذْکُورُالذِّکْر )
{ مَذ + کُو + رُز (ا ل غیر ملفوظ) + ذِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا پہلے یا اوپر ذکر کیا جا چکا ہو، مذکورہ بالا۔