مذہب پرست

( مَذْہَب پَرَسْت )
{ مَذ + ہَب + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مذہب پر بہت عمل کرنے والا، اپنے مذہب کی بہت پاسداری کرنے والا، نہایت مذہبی۔