مذہب دشمنی

( مَذْہَب دُشْمَنی )
{ مَذ + ہَب + دُش + مَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دین کی مخالفت، مذہب کو پسند نہ کرنا۔