مذہب سعادت

( مَذْہَبِ سَعادَت )
{ مَذ + ہَبے + سَعا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) ایسا نظریہ جس سے اخلاق کے اکثر نظامات کا مواد منسوب ہو سکتا ہے۔