مذہب فروشی

( مَذْہَب فَروشی )
{ مَذ + ہَب + فَرو (و مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مذہب کو بیچنا، (مجازاً) اپنے مفاد کی خاطر مذہب بدل لینا یا چھوڑ دینا۔