مذہب منفعیت

( مَذْہَب مَنْفَعِیَّت )
{ مَذ + ہَبے + مَن + فَعِی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) یہ اصول یا نظریہ کہ نفع یا مرفہ الحالی انجام یا مقصد اخلاقی افعال کا ہے۔