مذہب

( مُذْہَّب )
{ مُذَہ + ہَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس پر سونا چڑھا ہوا ہو، سونے کا ملمع کیا ہوا، مطلا۔
  • Gilded
  • gilt
  • washed or done over with gold;  worked with gold thread