مراتب الہیہ

( مَراتِب اِلٰہِیَّہ )
{ مَرا + تِبے + اِلا + ہِی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تصوف) احدیت، وحدیت اور واحدیت کے مرتبے۔