مراد آبادی

( مُراد آبادی )
{ مُراد + آ + با + دی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہندوستان کے شہر مراد آباد سے منسوب یا متعلق، مراد آباد کا (ترکیب میں مستعمل)۔