مراد آبادی قلعی

( مُراد آبادی قَلَعی )
{ مُراد + آ + با + دی + قَلَعی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے۔