مراد آبادی کام

( مُراد آبادی کام )
{ مُراد + آ + با + دی + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑوں وغیرہ پر چاندی سونے وغیرہ کے تاروں سے کیا جانے والا کڑھائی کا کام جو مراد آباد میں عمدہ کیا جاتا ہے۔