مراد مطلوب

( مُرادِ مَطْلُوب )
{ مُرا + دے + مَط + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مانگی ہوئی مراد (مجازاً) اصل خواہش، اصل مقصد۔