مربع معینی

( مُرَبَّعِ مُعِینی )
{ مُرَب + بَعے + مُعی + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چوگوشہ شکل جس کے چاروں اضلاع متوازی برابر ہوں اور بالمقابل کے دونوں اضلاع متوازی ہوں مگر اس کے چاروں زاویے نہ باہم برابر ہوں اور نہ قائمے ہوں۔