مربع

( مُرْبَع )
{ مُر + بَع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) بخار ربع کا مریض جس کو ہر چوتھے روز چوتھیا بخار آتا ہو۔