مجلس اداری

( مَجْلِسِ اِداری )
{ مَج + لِسے + اِدا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک کے انتظامی اداروں کی نگرانی کرنے والی جماعت یا کونسل۔