مجلس استقبالیہ

( مَجْلِسِ اِسْتِقْبالِیَہ )
{ مَج + لِسے + اِس + تِق + با + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - استقبال کرنے والی کمیٹی (Reception Committee) کا ترجمہ، کسی تقریب یا جلسے کے داعیان۔