اٹک[2]

( اَٹَک[2] )
{ اَٹَک }

تفصیلات


اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - دریائے سندھ کا علاقائی نام جو پشاور کے مشرق میں تقریباً 37 میل کے فاصلہ پر اٹک کے مقام سے گزر کر 'ابا سندھ' یا 'اباسین' کے نام سے موسوم ہوتا ہے۔ (علمی اردو لغت، 69)
٢ - پاکستان کے صوبہ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن میں ایک ضلع کا نام ہے جو ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔
  • the river Attock