محاسبۂ نفس

( مُحاسَبَۂِ نَفْس )
{ مُحا + سَبَہ + اے + نَفْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنی ذات سے نیک و بداعمال کا حساب لینا۔