مجلس ماتم

( مَجْلِسِ ماتَم )
{ مَج + لِسے + ما + تَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - امام حسین کے ذکر مصائب کی مجلس، مجلس عزا۔