مجلس مشاورت

( مَجْلِسِ مُشاوَرَت )
{ مَج + لِسے + مُشا + وَرَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمیٹی یا مجلس جو مختلف امور پر باہم صلاح و مشورہ کرے۔