مجلس دستور ساز

( مَجْلِسِ دَسْتُور ساز )
{ مَج + لِسے + دَس + تُور + ساز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آئین ساز اسمبلی، آئین بنانے والی کمیٹی۔