مجلس رس

( مَجْلِس رَس )
{ مَج + لِس + رَس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مجلس میں اٹھنے بیٹھنے کے آداب اور برتاؤ سے آگاہ، علم مجلسی سے واقف۔