مجلس آفاق

( مَجْلِسِ آفاق )
{ مَج + لِسے + آ + فاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آفاق کی مجلس، مراد دنیا عالم۔