مجلس آئین ساز

( مَجْلِس آئِین ساز )
{ مَج + لِس + آ + اِین + ساز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دستور بنانے والے لوگ، آئین سازی کا ادارہ، مقننہ۔