مجتہد مطلق

( مُجْتَہِدِ مُطْلَق )
{ مُج + تَہِدے + مُط + لَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) وہ مجتہد جو اصول میں کسی کا مقلد نہ ہو، وہ مجتہد جسے اجتہاد مطلق کا درجہ حاصل ہوا ہو، مراد، ائمہ، اربعہ یعنی امام ابو حنیفہ، امام شافعی، امام مالک، امام احمد ابن حنبل میں سے کوئی ایک۔