مجسطی

( مِجَسْطی )
{ مِجَس + طی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علم ہیت یا فلکیات پر یونانی زبان میں حکیم بطلیموس کی مشہور کتاب جس کا عربی ترجمہ محقق طوسی نے کیا تھا۔