متوازی السطوح

( مُتَوازِیُ السُّطُوح )
{ مُتَوا + زِیُس (ا ل غیر ملفوظ) + سُطُوح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی سطحیں متوازی ہوں، متوازی اسطوح کے چار وتر ایک نقطے پر ملتے ہیں۔