متوازی خطوط

( مُتَوازی خُطُوط )
{ مُتَوا + زی + خُطُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خطوط جن کا فاصلہ برابر ہو اور آپس میں کبھی نہ ملیں۔