متاع غم

( مَتاع غَم )
{ مَتا + عے + غَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غم کی دولت، مراد، غم جسے شاعر سرمایہ معاملہ بندی سمجھتے ہیں۔