مبتلائے بلا

( مُبْتَلائے بَلا )
{ مُب + تَلا + اے + بَلا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصیبت میں پھنسا ہوا، آفت زدہ، مصیبت کا مارا۔
  • Fallen into (or involved in
  • or overtaken by) calamity or misfortune