مبتلائے آفات

( مُبْتَلائے آفات )
{ مُب + تَلا + اے + آ + فات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصائب میں گرفتار، آفتوں میں مبتلا، آفت زدہ، مصیبت زدہ، گرفتارِ بلا۔
  • Fallen into (or involved in
  • or overtaken by) calamity or misfortune