تجربہ گاہ

( تَجْرِبَہ گاہ )
{ تَج + رِبَہ + گاہ }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'تجربہ' کے ساتھ فارسی زبان سے 'گاہ' بطور لاحقۂ ظرف لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٦٥ء کو 'مادے کے خواص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - تجربہ خانہ۔     
'ہماری تجربہ گاہوں میں بہت سے آلات اپنے انگریزی ناموں کے ذریعے اتنے متعارف ہو چکے ہیں کہ نہ صرف طلبہ بلکہ کم تعلیم یافتہ لیبارٹری اسسٹنٹ بھی ان کے لیے یہی نام استعمال کرتے ہیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٥ء، مادے کے خواص، دیباچہ، (ب) )
  • laboratory