متحدالاغراض

( مُتَحِدُالْاَغْراض )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + اَغ + راض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - یکساں مقاصد رکھنے والے | والا۔