متحدالجنس

( مُتَّحِدُالْجِنْس )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + جِنْس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے | والا۔