متحدالحقیقہ

( مُتَّحِدُالْحَقِیقَہ )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + حَقی + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جن کی اصلیت یکساں ہو۔