متحدالخیال

( مُتَّحِدُالْخَیال )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + خَیال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال۔