متحدالعمل

( مُتَّحِدُالْعَمَل )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مل جل کر کوشش کرنے والے، مل کر کام کرنے والے، متفق۔