متحدالفکر

( مُتَّحِدُالْفِکْر )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + فِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک سی فکر رکھنے والے، متحدالخیال، ہم خیال، یک زبان، متحد، متفق۔