تجسس

( تَجَسُّس )
{ تَجَس + سُس }
( عربی )

تفصیلات


جسس  تَجَسُّس

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٧٤ء کو 'مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - جستجو، کھوج، تحقیق، تلاش، کرید۔
'چوتھا نسخہ، بنارس سے بڑی تلاش اور تجسس سے بہم پہنچا کر اپنی کتاب صحیح کی۔"      ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ١٠٧ )
  • searching carefully
  • examining
  • investigating
  • exploring
  • curiously prying (into)
  • spying;  search
  • inquiry
  • investigation;  curiosity
  • inquisitiveness