متحدالمرکز

( مُتَّحِدُالْمَرْکَز )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + مَر + کَز }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو۔