متحدالمعانی

( مُتَّحِدُالْمَعانی )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + مَعا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل۔