متحد بالذات

( مُتَّحِد بِالذّات )
{ مُت + تَحِد + بِذ (ا ل غیر ملفوظ) + ذات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حقیقت اور ذات میں ایک ہونا، متحدالاصل۔