متحدہ اقدام

( مُتَّحِدَہ اِقدام )
{ مُت + تَحِدَہ + اِق + دام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجموعی عمل، مجموعی طور پر عمل درآمد۔