متصل الحروف

( مُتَّصِلُ الْحُرُوف )
{ مُت + تَصِلُل (ا غیر ملفوظ) + حُرُوف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں۔